Full Width CSS

لذیز پائے

Laziz Paye Recipe in Urdu

اجزاء:

پائے (بکرے کے) ایک درجن 
پسا ادرک لہسن دو کھانے کے چمچے
پیاز ایک عدد
گرم مسالا دو چمچے
پسی لال مرچ دو کھانے ک چمچے
نمک حسب ذائقہ
گھی/ تیل ایک کپ
پسا گرم مسالا ایک چائے کا چمچہ

ترکیب:

پائے کو اچھی طرح سے دھو لیں- گھی یا تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں- اس میں پائے کے ساتھ ادرک، لہسن، نمک ڈالیں- دو منٹ بھون کر اتنا پانی ڈالیں کہ پائے ڈوب جائیں- اب پسی لال مرچ، کھڑا مسالا ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں- تقریباََ تین سے چار گھنٹے ہلکی آنچ پر پکنے دیں- تین یا چار گھنٹے بعد اس میں پسا ہوا گرم مسالا اور ہرا دھنیا کاٹ لیں- ڈش میں ڈال کر ادرک، ہری مرچ اور دھنیے کے پتوں سے گارنش کریں-

Post a Comment

0 Comments